السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الفرائض— وراثت کا بیان
باب: توريث ثلاث جدات متحاذيات أو أكثر باب: تین یا اس سے زائد برابر درجے کی دادیوں کو وارث بنانے کا بیان
حدیث نمبر: 12355
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ، أنا أَبُو عَبْدِ اللهِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: " تَرِثُ ثَلَاثُ جَدَّاتٍ، جَدَّتَيْنِ مِنْ قِبَلِ الْأَبِ، وَوَاحِدَةٍ مِنْ قِبَلِ الْأُمِّ ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ تین جدات وارث بنیں گی، دو باپ کی طرف سے اور ایک ماں کی طرف سے۔