السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الفرائض— وراثت کا بیان
باب: فرض الزوج والزوجة باب: شوہر اور بیوی کے مقررہ حصوں کا بیان
حدیث نمبر: 12303
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنا يَزِيدُ، أنا الْحَسَنُ بْنُ عُمَارَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِي زَوْجٍ وَأَبَوَيْنِ قَالَ: " لِلزَّوْجِ النِّصْفُ، وَلِلْأُمِّ الثُّلُثُ، وَلِلْأَبِ السُّدُسُ " الْحَسَنُ بْنُ عُمَارَةَ مَتْرُوكٌ، وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ مُنْقَطِعٍ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے خاوند اور والدین کے بارے میں منقول ہے کہ خاوند کے لیے نصف، ماں کے لیے ثلث اور باپ کے لیے سدس ہے۔
حسن بن عمارہ متروک ہے، اور یہ ایک دوسری منقطع سند سے بھی مروی ہے۔