حدیث نمبر: 12262
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ثنا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ قَانِفٍ يَقُولُ: قَرَأْتُ عَلَى سَعْدٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي وَقَّاصٍ حَتَّى بَلَغْتُ {وَإِنْ كَانَ رَجُلٌ يُورَثُ كَلَالَةً} [النساء: ١٢] أَوِ امْرَأَةٌ وَلَهُ أَخٌ، فَقَالَ سَعْدٌ: " مِنْ أُمِّهِ ".
حافظ ثناء اللہ

قاسم بن ربیعہ بن قانف فرماتے ہیں: میں نے سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے سامنے پڑھا یہاں تک کہ میں اس آیت پر پہنچا ﴿وَإِنْ كَانَ رَجُلٌ يُورَثُ كَلَالَةً أَوِ امْرَأَةٌ وَلَهُ أَخٌ﴾ [سورة النساء: 12] اگر آدمی کلالہ کا وارث بنے یا عورت ہو اور اس کا بھائی ہو، سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: ماں کی طرف سے بھائی ہو۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الفرائض / حدیث: 12262
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»