السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الفرائض— وراثت کا بیان
باب: لا يحجب من لا يرث من هؤلاء باب: ان (مذکورہ ورثاء) میں سے جو وارث نہیں ہوتا وہ (دوسرے کو) محروم نہیں کرتا
حدیث نمبر: 12260
قَالَ: وَأنا يَزِيدُ، أنا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، وَزَيْدٌ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: " الْمُشْرِكُ لَا يَحْجُبُ وَلَا يَرِثُ " وَقَالَ عَبْدُ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: " يَحْجُبُ وَلَا يَرِثُ ".حافظ ثناء اللہ
ابراہیم رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا علی اور سیدنا زید رضی اللہ عنہما نے کہا: مشرک نہ حاجب ہوتا ہے اور نہ وارث۔
«قَالَ عَبْدُ اللّٰهِ» ”عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ وہ حاجب ہوتا ہے لیکن وارث نہیں ہوتا۔“