السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الفرائض— وراثت کا بیان
باب: لا يرث المسلم الكافر، ولا الكافر المسلم باب: نہ مسلمان کافر کا وارث ہوتا ہے اور نہ کافر مسلمان کا
حدیث نمبر: 12233
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَلِيمٍ الْمَرْوَزِيُّ بِهَا قَالَ: ثنا أَبُو الْمُوَجِّهِ، ثنا عَبْدَانُ، أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ قَالَ: تُوُفِّيَتْ عَمَّةٌ لِلْأَشْعَثِ وَهِيَ يَهُودِيَّةٌ، فَأَتَى عُمَرَ، فَأَبَى أَنْ يُوَرِّثَهُ وَقَالَ: " يَرِثُهَا أَهْلُ دِينِهَا ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سیدنا اشعث رضی اللہ عنہ کی پھوپھی فوت ہوگئی اور وہ یہودیہ تھی، وہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں وارث بننے سے روک دیا اور فرمایا: اس کے وارث اس کے دین والے ہیں۔ [صحیح۔ مالک ١٠٨١]