❮
❯
حدیث نمبر: 12188
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ الْعَدْلُ، ثنا أَبُو الْمُثَنَّى، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ، قَالَا: ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ، ح وَأنا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، أنا أَبُو عَبْدِ اللهِ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، ثنا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَرْحَمُ أُمَّتِي بِأُمَّتِي أَبُو بَكْرٍ، وَأَشَدُّهُمْ فِي أَمْرِ اللهِ عُمَرُ "، ثُمَّ ذَكَرَ مَا بَعْدَهُ بِمَعْنَاهُ وَرَوَاهُ بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ وَإِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا، إِلَّا قَوْلَهُ فِي أَبِي عُبَيْدَةَ، فَإِنَّهُمْ وَصَلُوهُ فِي آخِرِهِ فَجَعَلُوهُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكُلُّ هَؤُلَاءِ الرُّوَاةِ ثِقَاتٌ أَثْبَاتٌ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
حافظ ثناء اللہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میری امت پر سب سے زیادہ رحم کرنے والے ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں اور اللہ کے دین میں سب سے سخت عمر رضی اللہ عنہ ہیں۔“ پھر اس کے بعد دوسروں کا ذکر کیا۔
اسے بشر بن مفضل، اسماعیل ابن علیہ اور محمد بن ابی عدی نے خالد حذاء سے، انہوں نے ابوقلابہ سے، انہوں نے نبی ﷺ سے مرسل روایت کیا ہے، سوائے ابوعبیدہ کے بارے میں آپ کے قول کے، کہ اسے انہوں نے آخر میں موصول بیان کیا اور انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے واسطے سے نبی ﷺ سے روایت کیا، اور یہ سب راوی ثقہ اور پختہ ہیں، واللہ اعلم۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الفرائض / حدیث: 12188
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»