السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الفرائض— وراثت کا بیان
باب: الحث على تعليم الفرائض باب: علمِ فرائض (وراثت) سیکھنے کی ترغیب دینے کے بیان میں
حدیث نمبر: 12184
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنا أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، أَخْبَرَنِي بِشْرُ بْنُ الْحَكَمِ قَالَ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ بْنَ عُيَيْنَةَ يَقُولُ: " إِنَّمَا قِيلَ: الْفَرَائِضُ نِصْفُ الْعِلْمِ؛ لِأَنَّهُ يُبْتَلَى بِهِ النَّاسُ كُلُّهُمْ " قَالَ الشَّيْخُ: وَيُذْكَرُ عَنْ طَاوُسٍ وَقَتَادَةَ: الْفَرِيضَةُ ثُلُثُ الْعِلْمِ.حافظ ثناء اللہ
بشر بن حکیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ سے سنا، وہ کہتے تھے: کہا گیا ہے کہ فرائض نصف علم ہے، کیونکہ اس میں سارے لوگوں کو مبتلا کیا جاتا ہے۔