❮
❯
حدیث نمبر: 12154
وَرَوَاهُ عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، أَنَّ رَجُلًا حَدَّثَهُ، أَنَّ مُعَاذًا قَالَ، فَذَكَرَهُ كَذَلِكَ مَرْفُوعًا، أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ. وَإِنَّمَا أَرَادَ، وَاللهُ أَعْلَمُ، أَنَّ حُكْمَ الْإِسْلَامِ يَغْلِبُ، وَمِنْ تَغْلِيبِهِ أَنْ يُحْكَمَ لِلْوَلَدِ بِالْإِسْلَامِ بِإِسْلَامِ أَحَدِ أَبَوَيْهِ.
حافظ ثناء اللہ

عبدالوارث رحمہ اللہ نے بھی اسے ایک آدمی کے واسطے سے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مرفوعاً روایت کیا ہے۔ اور (اس حدیث سے) مراد، واللہ اعلم، یہ ہے کہ اسلام کا حکم غالب رہتا ہے اور اس کے غالب ہونے میں سے یہ ہے کہ والدین میں سے کسی ایک کے مسلمان ہونے سے بچے پر اسلام کا حکم لگایا جائے گا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب اللقطة / حدیث: 12154
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»