السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
جماع أبواب الماء الذي ينجس والذي لا ينجس -- باب: الماء القليل ينجس بنجاسة تحدث فيه باب: نجس ہونے اور نجس نہ ہونے والے پانی کے احکام کے متعلق ابواب کا جامع بیان -- باب: تھوڑے پانی کا اس میں نجاست گرنے سے ناپاک ہو جانے کا بیان
حدیث نمبر: 1210
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ بِشْرَانَ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَفَعَهُ، قَالَ: " لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ، ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مرفوعاً بیان فرماتے ہیں کہ: ”کوئی بھی کھڑے ہوئے پانی میں پیشاب نہ کرے کہ پھر اس سے غسل کرے۔“