السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الهبات— ہبہ کا بیان
باب: من قال: لا يحل لواهب أن يرجع فيما وهب لأحد إلا الوالد فيما وهب لولده باب: اس شخص کے قول کے بیان میں جس نے کہا: کسی ہبہ کرنے والے کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنا ہبہ واپس لے، سوائے باپ کے جو اپنی اولاد کو ہبہ کرے
حدیث نمبر: 12015
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ ⦗٢٩٨⦘ جُرَيْجٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَاوُسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يَحِلُّ لِوَاهِبٍ أَنْ يَرْجِعَ فِيمَا وَهَبَ إِلَّا الْوَالِدُ مِنْ وَلَدِهِ " هَذَا مُنْقَطِعٌ، وَقَدْ رُوِّينَاهُ مَوْصُولًا.حافظ ثناء اللہ
حضرت طاؤس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”ہبہ دینے والے کے لیے حلال نہیں کہ وہ اپنا ہبہ واپس لے، سوائے والد کے جو اپنی اولاد کو ہبہ کرے۔“