السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الهبات— ہبہ کا بیان
باب: العمرى باب: عمریٰ (عمر بھر کے لیے ہبہ کرنے) کا بیان
حدیث نمبر: 11983
قَالَ: وَأَخْبَرَنِي ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ مِثْلَهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: أَضْنَتْ وَاضْطَرَبَتْ، كَذَا رُوِيَ، وَقَالَ أَبُو سُلَيْمَانَ: صَوَابُهُ ضَنَتْ، يَعْنِي تَنَاتَجَتْ قَالَ الشَّيْخُ: وَهَذَا يَدُلُّ عَلَى أَنَّ الَّذِي رُوِيَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ فِيمَا:.حافظ ثناء اللہ
اسی طرح کی روایت ہے، مگر اس میں یہ الفاظ ہیں: «أَضْنَتْ وَاضْطَرَبَتْ»۔ ابوسلیمان رحمہ اللہ فرماتے ہیں: صحیح لفظ «ضَنَتْ» ہے، یعنی اس نے بچے جنے۔