السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الهبات— ہبہ کا بیان
باب: التحريض على الهبة والهدية صلة بين الناس باب: لوگوں کے درمیان تعلقات جوڑنے کے لیے ہبہ اور ہدیہ کی ترغیب دینے کا بیان
حدیث نمبر: 11947
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنَ مُحَمَّدٍ الْعَنْبَرِيَّ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللهِ الْبُوشَنْجِيَّ يَقُولُ، فِي قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تَهَادُوا تَحَابُّوا ": بِالتَّشْدِيدِ مِنَ الْمَحَبَّةِ، وَإِذَا قَالَ بِالتَّخْفِيفِ، فَإِنَّهُ مِنَ الْمُحَابَاةِ.حافظ ثناء اللہ
ابوعبداللہ بوشنجی نبی ﷺ کے ارشاد «تَهَادَوْا تَحَابُّوا» ”ایک دوسرے کو ہدیہ دیا کرو، آپس میں محبت کرنے لگو گے“ کے بارے میں فرماتے تھے کہ اگر تشدید کے ساتھ ہو تو مراد محبت ہے اور تحفیف کے ساتھ ہو تو باہمی محبت مراد ہے۔