السنن الكبرى للبيهقي
كتاب إحياء الموات— غیرآباد زمین کو آباد کرنے اور پانی کے حق کا بیان
باب: إقطاع الموات باب: بنجر زمینیں جاگیر کے طور پر دینے (اقطاع) کا بیان۔
حدیث نمبر: 11792
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، وَثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ " أَقْطَعَ الزُّبَيْرَ مَا بَيْنَ الْجُرُفِ إِلَى قَنَاةَ ".حافظ ثناء اللہ
(الف) عروہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کو جرف سے قناۃ تک جاگیر دی۔
(ب) یحییٰ فرماتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے سوال کیا تو آپ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو چشمہ دے دیا۔