السنن الكبرى للبيهقي
كتاب المزارعة— مزارعت یعنى کھیتى کى بٹائى کا بیان
باب: ما جاء في النهي عن كراء الأرض باب: زمین کو کرائے پر دینے کی ممانعت کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 11710
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ، ثنا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا عِكْرِمَةُ هُوَ ابْنُ عَمَّارٍ ثنا أَبُو النَّجَاشِيِّ مَوْلَى رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ: " نَهَانِي رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ عَنْ كِرَاءِ الْأَرْضِ، وَزَعَمَ أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْهُ " وَأَخْرجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ أَتَمَّ مِنْ ذَلِكَ.حافظ ثناء اللہ
رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کے مولیٰ فرماتے ہیں کہ مجھے رافع رضی اللہ عنہ نے زمین کرایہ پر دینے سے منع کیا اور خیال کیا کہ نبی ﷺ نے ”اس سے منع فرمایا ہے۔“