❮
❯
حدیث نمبر: 11667
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ شُبَّانَ، ثنا عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خِلَاسٍ، أَنَّ عَلِيًّا " كَانَ يَضْمَنُ الْأَجِيرَ " حَدِيثُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيٍّ مُرْسَلٌ، وَأَهْلُ الْعِلْمِ بِالْحَدِيثِ يُضَعِّفُونَ أَحَادِيثَ خِلَاسٍ عَنْ عَلِيٍّ، وَقَدْ رَوَى جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: كَانَ عَلِيٌّ يَضْمَنُ الْأَجِيرَ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
حافظ ثناء اللہ

قتادہ، خلاس سے نقل فرماتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ مزدور کو ضامن ٹھہرایا کرتے تھے۔
جابر جعفی نے، جو ضعیف ہے، شعبی سے نقل کیا ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ مزدور کو ضامن ٹھہرایا کرتے تھے۔
جعفر کی اپنے والد کے واسطے سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت مرسل ہے، اور محدثین خلاس کی سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایات کو ضعیف قرار دیتے ہیں۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الإجارة / حدیث: 11667
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»