❮
❯
حدیث نمبر: 11612
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، أنبأ أَبُو يَعْلَى، ثنا مِشْجَعُ بْنُ مُصْعَبٍ أَبُو الْحَكَمِ، ثنا يُونُسُ بْنُ أَرْقَمَ الْكِنْدِيُّ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ مِثْلَهُ. تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الْجَارُودِ زِيَادُ بْنُ الْمُنْذِرِ، وَهُوَ كُوفِيٌّ ضَعِيفٌ كَذَّبَهُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، وَضَعَّفَهُ الْبَاقُونَ.
حافظ ثناء اللہ

یونس بن ارقم کندی رحمہ اللہ نے پچھلی حدیث کی طرح روایت کیا ہے۔
اسے روایت کرنے میں ابو الجارود زیاد بن منذر منفرد ہے، وہ کوفی ضعیف راوی ہے، یحییٰ بن معین نے اسے جھوٹا کہا ہے اور باقی ائمہ نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الشفعة / حدیث: 11612
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»