❮
❯
حدیث نمبر: 11609
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أنبأ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّهُ سَأَلَهُ عَنِ الرَّجُلِ يُعْطِي الْمَالَ قِرَاضًا فَيَشْتَرِطُ لَهُ كَمَا أَعْطَاهُ نَحْوَ يَوْمِ يَأْخُذُهُ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِذَلِكَ ".
حافظ ثناء اللہ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے ایک آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا جو کسی کو قراض (مضاربت) کے طور پر مال دیتا ہے اور یہ شرط لگاتا ہے کہ جس دن وہ اسے واپس لے گا اس کے قریب اسے ویسا ہی ملے گا جیسا اس نے دیا تھا، تو انہوں نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الشفعة / حدیث: 11609
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»