السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الغصب— غصب کا بیان
باب: ليس لعرق ظالم حق باب: ”ظالم کی رگ (ناحق بوئے گئے پودے یا تعمیر) کا کوئی حق نہیں ہے“۔
حدیث نمبر: 11540
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، ثنا الْحَسَنُ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، فَذَكَرَهُ بِمَعْنَاهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: فَلَقَدْ حَدَّثَنِي صَاحِبُ هَذَا الْحَدِيثِ أَنَّهُ أَبْصَرَ رَجُلَيْنِ مِنْ بَيَاضَةَ يَخْتَصِمَانِ، فَذَكَرَهُ..حافظ ثناء اللہ
محمد بن اسحاق سے اسی معنی میں روایت منقول ہے، اس میں اضافہ ہے کہ راوی نے دیکھا کہ بیاضہ قبیلے کے دو آدمی جھگڑ رہے تھے۔