❮
❯
حدیث نمبر: 11223
أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَمْزَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ الْحَنَفِيُّ بِهَرَاةَ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ بْنِ خَرْمٍ الْأَنْصَارِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ، ثنا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التُّسْتَرِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الرَّهْنُ بِمَا فِيهِ " قَالَ أَبُو حَازِمٍ: تَفَرَّدَ بِهِ حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْكَرْمَانِيُّ. ⦗٦٨⦘ قَالَ الشَّيْخُ: وَهُوَ مُنْقَطِعٌ بَيْنَ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ.
حافظ ثناء اللہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”رہن اس چیز کے بدلے میں ہوتی ہے جس کے لیے وہ رکھی جائے، یعنی اگر وہ چیز گروی لینے والے کے پاس تباہ ہو جائے تو یہ اس کے مال کے بدلے میں ہو جائے گی۔“
ابو حازم فرماتے ہیں: اسے بیان کرنے میں حسان بن ابراہیم کرمانی منفرد ہیں۔ شیخ فرماتے ہیں: یہ روایت عمرو بن دینار اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے درمیان منقطع ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الرهن / حدیث: 11223