السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الرهن— رہن کا بیان
باب: ما جاء في زيادات الرهن باب: رہن (گروی رکھی ہوئی چیز) میں ہونے والے اضافے کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 11215
وَعَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ رَجُلٍ يُقَالُ لَهُ إِبْرَاهِيمُ قَالَ: سُئِلَ شُرَيْحٌ عَنْ رَجُلٍ ارْتَهَنَ بَقَرَةً فَشَرِبَ مِنْ لَبَنِهَا، قَالَ: " ذَلِكَ شَرِبَ الرِّبَا ".حافظ ثناء اللہ
امام شریح رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا: کیا گروی رکھی گئی گائے کا دودھ پیا جا سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا: یہ سود ہے۔