السنن الكبرى للبيهقي
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے مسائل و احکام
باب: من أقال المسلم إليه بعض السلم وقبض بعضا باب: جس شخص نے بیعِ سلم والے کے ساتھ (اس کی درخواست پر) کچھ حصے میں اقالہ (بیع منسوخ) کر دیا اور کچھ حصہ وصول کر لیا۔
حدیث نمبر: 11130
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِمْلَاءً بِمَكَّةَ، ثنا إِسْحَاقُ الْفَرْوِيُّ، فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے کسی مسلمان کو اس کی لغزش معاف کرتے ہوئے اس کا سودا واپس کر دیا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن واپس کر دے گا، یعنی معاف کر دے گا۔“