❮
❯
حدیث نمبر: 10711
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: أَشْهَدُ عَلَى الصَّادِقِ الْمَصْدُوقِ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: " بَيْعَ الْمُحَفَّلَاتِ خِلَابَةٌ وَلَا تَحِلُّ خِلَابَةٌ لِمُسْلِمٍ " رَفَعَهُ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، وَرُوِيَ بِإِسْنَادٍ صَحِيحٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ مَوْقُوفًا.
حافظ ثناء اللہ

سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں صادق المصدوق آپ ﷺ پر گواہی دیتا ہوں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جانوروں کے دودھ روک کر فروخت کرنا دھوکا ہے اور کسی مسلمان سے دھوکا درست نہیں ہے۔“
جابر جعفی نے اس سند سے ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے اسے مرفوع بیان کیا ہے، جبکہ صحیح سند سے یہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے موقوف مروی ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب البيوع / حدیث: 10711
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف۔ اخرجه ابن ماجه 2241»