❮
❯
حدیث نمبر: 10538
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ مَهْدِيٍّ، ثنا أَبُو مُصْعَبٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ الدَّرَاوَرْدِيِّ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ. قَالَ مُوسَى: قَالَ نَافِعٌ: وَذَلِكَ بَيْعُ الدَّيْنِ بِالدَّيْنِ، قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: وَهَذَا مَعْرُوفٌ بِمُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: وَقَدْ رَوَاهُ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى وَزَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ وَغَيْرُهُمَا، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ.
حافظ ثناء اللہ

موسیٰ بن عبیدہ نے بھی اسی طرح روایت بیان کی۔ موسیٰ کہتے ہیں کہ نافع نے فرمایا: اس سے مراد قرض کے بدلے قرض کی بیع ہے۔
ابواحمد (ابن عدی) کہتے ہیں: یہ روایت موسیٰ بن عبیدہ کے نافع سے روایت کرنے کے ساتھ معروف ہے۔
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عبیداللہ بن موسیٰ، زید بن حباب اور دیگر نے اسے موسیٰ بن عبیدہ سے، انہوں نے عبداللہ بن دینار سے، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب البيوع / حدیث: 10538