السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: القوم يؤمرون أحدهم إذا سافروا باب: جب لوگ سفر کریں تو اپنے میں سے کسی ایک کو امیر مقرر کر لینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 10351
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ بَحْرِ بْنِ بَرِّيٍّ، ثنا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا خَرَجَ ثَلَاثَةٌ مِنْ سَفَرٍ فَلْيُؤَمِّرُوا أَحَدَهُمْ ".حافظ ثناء اللہ
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تین آدمی سفر میں نکلیں تو اپنے میں سے ایک کو امیر مقرر کر لیں۔“