السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: الاختيار في تقليد الغنم دون الإشعار باب: بکریوں کی قربانی میں اشعار کے بجائے صرف تقلید (پٹہ ڈالنے) کو اختیار کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 10180
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عُثْمَانَ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدَانَ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَجَّاجٍ الْوَرَّاقُ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ أَنَّهُ قَالَ مَرَّةً: " إِلَى الْبَيْتِ غَنَمًا فَقَلَّدَهَا " رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى.حافظ ثناء اللہ
حضرت اسود رحمہ اللہ، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کی بکریوں کے قلادے بناتی تھی، آپ ﷺ اس کو بیت اللہ کی طرف روانہ کر دیتے اور خود حلال ہوتے۔