السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: الاختيار في التقليد والإشعار باب: تقلید (قربانی کے جانور کے گلے میں پٹہ ڈالنے) اور اشعار (اسے کوہان پر زخم لگا کر نشان زد کرنے) میں اختیار کا بیان۔
حدیث نمبر: 10177
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، أنا أَبُو الْحَسَنِ الْكَارِزِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ثنا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: " إِنَّمَا تُشْعَرُ الْبُدْنُ لِيُعْلَمَ أَنَّهَا بَدَنَةٌ ".حافظ ثناء اللہ
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسود رحمہ اللہ نے اپنے غلام کو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس روانہ کیا تاکہ وہ قربانی کے بارے میں سوال کرے کہ کیا ان کے ساتھ وقوفِ عرفہ کیا جائے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر تم چاہو تو ایسا کرو، اگر نہ چاہو تو نہ کرو۔