السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: الاختيار في التقليد والإشعار باب: تقلید (قربانی کے جانور کے گلے میں پٹہ ڈالنے) اور اشعار (اسے کوہان پر زخم لگا کر نشان زد کرنے) میں اختیار کا بیان۔
حدیث نمبر: 10175
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أنا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ، عَنْ ⦗٣٨٠⦘ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، وَعَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ: " لَا هَدْيَ إِلَّا مَا قُلِّدَ وَأُشْعِرَ وَوَقَفَ بِعَرَفَةَ ".حافظ ثناء اللہ
قاسم بن محمد اور عمرہ بنت عبدالرحمن، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل فرماتی ہیں کہ قربانی صرف وہ ہے جس کو قلادہ پہنایا جائے، اشعار کیا جائے اور اس کے ساتھ وقوفِ عرفہ کیا جائے۔