حدیث نمبر: 3457
- " سيد الشهداء حمزة بن عبد المطلب، ورجل قام إلى إمام جائر فأمره ونهاه فقتله ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”( دو بندگان خدا ) شہیدوں کے سردار ہیں : ( ۱ ) حمزہ بن عبدالمطلب اور وہ آدمی جس نے ظالم حکمران کو ( شریعت کے مطابق ) حکم دیا اور ( حرام امور سے ) منع کیا ، لیکن اس نے اسے قتل کر دیا ۔“