کتب حدیث › سلسله احاديث صحيحه › ابواب › باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سونے کی کیفیت
❮
❯
- (كانَ تنامُ عيناهُ، ولا ينام قلبُه) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں سوتی تھیں اور دل بیدار رہتا تھا ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المناقب والمثالب / حدیث: 3215
- " تنام عيناي ولا ينام قلبي ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میری آنکھیں سوتی ہیں اور دل نہیں سوتا ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المناقب والمثالب / حدیث: 3216
- " إنا معشر الأنبياء تنام أعيننا، ولا تنام قلوبنا ".
حافظ محفوظ احمد
عطاء کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہم انبیاء کی جماعت کی آنکھیں سوتی ہیں اور دل نہیں سوتے ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المناقب والمثالب / حدیث: 3217