حدیث نمبر: 3201
- " إن لله ملائكة سياحين في الأرض يبلغوني عن أمتي السلام ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ کے بعض فرشتے زمین میں گھومتے پھرتے رہتے ہیں ، وہ مجھے میری امت کے افراد کا سلام پہنچاتے رہتے ہیں ۔ “