حدیث نمبر: 3154
- " من أحب أن تسره صحيفته، فيكثر فيها من الاستغفار ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو آدمی یہ بات پسند کرتا ہے کہ اس کا نامہ اعمال اسے خوش کرے تو وہ کثرت سے استغفار کیا کرے ۔“