حدیث نمبر: 3143
- " تعوذوا بالله من الفقر والقلة والذلة وأن تظلم أو تظلم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرو فقر و فاقہ سے ، قلت مال سے ، ذلت و رسوائی سے اور اس بات سے تم پر ظلم کیا جائے یا تم ظلم کرو ۔“