حدیث نمبر: 3137
- (إن خيارَ عِباد اللهِ: الذين يراعُونَ الشّمسَ والقمرَ والنُّجومَ والأظلّة؛ لذكر الله عزّ وجل) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابن ابواوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ تعالیٰ کے بہترین بندے وہ ہیں جو اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے لیے سورج ، چاند ستاروں اور سایہ دار چیزوں کو ملحوظ رکھتے ہیں ۔“