حدیث نمبر: 3132
- " التمسوا الساعة التى ترجى في يوم الجمعة بعد العصر إلى غيبوبة الشمس ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جمعہ کے دن جس گھڑی ( میں قبولیت دعا ) کی امید کی جاتی ہے ، اسے عصر سے غروب آفتاب تک تلاش کرو ۔“