حدیث نمبر: 3127
- " استعيذوا بالله من شر جار المقام، فإن جار المسافر إذا شاء أن يزايل زايل ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”( اپنی مستقل ) قیام گاہ کے پڑوسی کے شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرو ، کیونکہ اگر آدمی مسافر ہو تو ( برے پڑوسی ) سے ( آسانی سے ) جدا ہو سکتا ہے ۔“