حدیث نمبر: 3085
- (أما إنّ ربَّك يُحبُّ المحامدَ) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا اسود بن سریع رضی اللہ عنہ کہتے ہے : میں شاعر تھا ، میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! میں نے اپنے رب کی تعریف کی ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”خبردار ! بلاشبہ تمہارا رب تعریفیں پسند کرتا ہے ۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے زیادہ مجھے کچھ نہ کہا ۔