حدیث نمبر: 3084
- " أفضل عباد الله تعالى يوم القيامة الحمادون ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کی بہت زیادہ تعریف کرنے والے سب سے افضل لوگ ہوں گے ۔“