حدیث نمبر: 3071
- (إذا نزلَ أحدُكم منزلاً؛ فليقل: أعوذُ بكلماتِ اللهِ التامَّاتِ من شرّما خلَقَ؛ فإنه لا يضرّه شيءٌ حتّى يرتحلّ منه) .
حافظ محفوظ احمد
سیدہ خولہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب کوئی آدمی کسی مقام پر پڑاؤ ڈالے اور یہ دعا پڑھے : میں اللہ کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں ، ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ۔ تو اسے وہاں سے کوچ کرنے تک کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکے گی ۔“