حدیث نمبر: 3067
- " خير أهل المشرق عبد القيس، أسلم الناس كرها وأسلموا طائعين ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا مرہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک مہمان آیا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھانا لانے کے لیے ایک آدمی کو اپنی بیویوں کے پاس بھیجا ، لیکن کسی کے پاس کھانا نہ ملا ، سو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا کی : ”اے اللہ ! میں تجھ سے تیرے فضل اور رحمت کا سوال کرتا ہوں ، کیونکہ تو ہی اپنی رحمت کا مالک ہے ۔ ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ( جلد ہی ) بھونی ہوئی بکری کا تحفہ لایا گیا ۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”یہ اللہ کا فضل ہے اور ہم اس کی مزید رحمت کا انتظار کر رہے ہیں ۔“