حدیث نمبر: 3063
- " كان إذا دعا (يعني: في الاستسقاء) جعل ظاهر كفيه مما يلي وجهه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب ( نماز استسقا میں ) دعا کرتے تو ہاتھوں کی پشت چہرے کی طرف کرتے ۔