حدیث نمبر: 3039
- " لا يرد القضاء إلا الدعاء، ولا يزيد في العمر إلا البر ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”دعا کے علادہ کوئی چیز تقدیر کو رد نہیں کر سکتی اور نیکی ہی ہے جو عمر میں اضافہ کر سکتی ہے ۔“