کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: فرشتوں کی دعائیں کیسے حاصل کی جا سکتی ہیں؟ کسی کی عدم موجودگی میں اس کے حق میں کی گئی دعا مقبول ہوتی ہے
حدیث نمبر: 3013
- " إذا دعى الغائب للغائب، قال له الملك: ولك بمثل ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب آدمی ( اپنے مسلمان بھائی ) کے لیے پیٹھ پیچھے دعا کرتا ہے تو فرشتہ اس کے لیے ( دعا کرتے ہوئے ) کہتا ہے تیرے لیے بھی اس کی مثل ہو ۔“