حدیث نمبر: 2992
- " من قال: (لا إله إلا الله) أنجته يوما من دهره، أصابه قبل ذلك ما أصابه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے «لَا إِلَـٰهَ إِلَّا اللَّـهُ» کہا ، تو ایک دن یہ کلمہ اسے آفات و مصائب سے نجات دلائے گا ، اس سے پہلے جو ہو چکا ، وہ ہو چکا ۔“