کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: دنیا و وما فیہا ملعون ہے، مگر اللہ کا ذکر اور عالم و متعلم
حدیث نمبر: 2988
- " الدنيا ملعونة ملعون ما فيها إلا ذكر الله وما والاه، أو عالما أو متعلما ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : ”دنیا بھی ملعون ہے اور اس میں جو کچھ ہے وہ بھی ملعون ہے ، سوائے اللہ تعالیٰ کے ذکر اور اس پر کاربند رہنے والوں کے یا عالم و متعلم کے ۔“