کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: اللہ کے ذکر والے حلقے جنت کے باغیچے ہیں
حدیث نمبر: 2982
- " إذا مررتم برياض الجنة فارتعوا. قال: وما رياض الجنة؟ قال: حلق الذكر ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم لوگ جنت کے باغیچوں کے پاس سے گزرو تو استفادہ کر لیا کرو ۔ “ کسی نے پوچھا : جنت کے باغیچوں سے کیا مراد ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مجالس ذکر ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي / حدیث: 2982