کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: آیت کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدنا ابی رضی اللہ عنہ سے سوال
حدیث نمبر: 2953
- " أفي القوم أبي؟ ".
حافظ محفوظ احمد
ابن ابزی اپنے باپ ابزی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ( ایک روز ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آیت کو نظر انداز کر دیا ، نماز سے فراغت کے بعد پوچھا : ”آیا لوگوں میں ابی موجود ہے ؟“ سیدنا ابی رضی اللہ عنہ نے پوچھا : فلاں آیت منسوخ ہو گئی ہے یا آپ بھول گئے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”بلکہ مجھے بھلا دی گئی ہے ۔“