حدیث نمبر: 2918
- " سيخرج قوم من أمتي يشربون القرآن كشربهم الماء ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”عنقریب میری امت میں ایسے لوگ بھی نکلیں گے جو پانی کی طرح قرآن مجید کے گھونٹ بھریں گے ۔“