کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: دیکھ کر تلاوت کرنا اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی محبت کا تقاضا ہے
حدیث نمبر: 2905
- " من سره أن يحب الله ورسوله فليقرأ في (المصحف) ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو آدمی اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرنا پسند کرتا ہے ، اسے قرآن مجید کی تلاوت ”مصحف“ سے دیکھ کر کرنی چاہیئے ۔“