حدیث نمبر: 2903
- " إن أحسن الناس قراءة الذي إذا قرأ رأيت أنه يخشى الله ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”قرأت قرآن کے سلسلے میں وہ آدمی سب سے اچھا ہے ، کہ جب وہ تلاوت کر رہا ہو تو آپ سمجھیں کہ وہ اللہ تعالیٰ سے ڈر رہا ہے ۔“