حدیث نمبر: 2895
- " كتاب الله، هو حبل الله الممدود من السماء إلى الأرض ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ کی کتاب ، اس کی رسی ہے جسے آسمان سے زمین کی طرف لٹکایا گیا ہے ۔“